تعدد قدما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا۔